مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مشہد مقدس میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی اور دیگر اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات آیت اللہ شہید بہشتی کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت سے انجام پذیر ہوئی۔
مہر نیوز/27جون /2012 ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مشہد مقدس میں عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
News ID 1636688
آپ کا تبصرہ